طب پاکستانی (قانون مفرد اعضاء) سرٹیفکیٹ کا حصول
ایسے حضرات جو فاضل طب والجراحت ہیں، اور قانون مفرد اعضاء کی کتب کا مطالعہ کر رکھا ہے اور قانون مفرد اعضاء پر عبور رکھتے ہیں، وہ ڈیجیٹل انسیٹیوٹ آف طب پاکستانی کے پلیٹ فارم پر ایک مختصر آن لائن امتحان دے کر (ڈی ایف ٹی پی) سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
طریقہ کار:
ہمارے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں: https://wa.me/+923470005578
مبلغ ایک ہزار روپے امتحانی فیس ناقابل واپسی جمع کرائی
آپ کو ضروری امتحانی لٹریچر دیا جائے گا۔
ایک ہفتے بعد جب چاہیں آن لائن گھر بیٹھے اپنے موبائل، کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر امتحانی پیپر حل کریں۔
پاس ہونے کے لیے 60فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہے۔
پاس ہونے کی صورت میں آپ کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا۔
فیل ہونے کی صورت میں دبارہ امتحان دینے کے لیے کم از کم ایک ہفتے کا وقفہ ضروری ہے۔
دبارہ امتحان دینے کے لے مبلغ ایک ہزار فیس بھی دینا ہوگی۔
فیس کی تفصیلات:
امتحانی فیس: 1000
سرٹیفکیٹ فیس: 10000 روپے
بیرون ملک: 60$
Digital Institute of Tib Pakistani (Qanoon Mufrad Aza) DITP
Founder & Academic Director (FAD)
Hakeem Syed Abdulwahab Shah