قانون مفرد اعضاء کورس 1

You are currently viewing قانون مفرد اعضاء کورس 1

طب پاکستانی (قانون مفرد اعضاء)  کورس

ایسے حضرات جو طب سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں، اور قانون مفرد اعضاء یعنی طب پاکستانی سیکھنا چاہتے ہیں، وہ ڈیجیٹل انسیٹیوٹ آف طب پاکستانی کے پلیٹ فارم پر گھر بیٹھے آن لائن تیس روزہ کورس کرنے کے بعد ایک مختصر آن لائن امتحان دے کر (ڈی ایف ٹی پی) سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

طریقہ کار:

ہمارے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں: https://wa.me/+923470005578

اپنی فیس جمع کرائیں۔ اور ای میل مہیہ کریں۔

آپ کو بذریعہ میل ویڈیوز تک رسائی مل جائے گی۔

آپشن 1: ویڈیو ریکارڈڈ کورس (سیلف لرننگ پروگرام)

یہ آپشن ان افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو اپنے روزمرہ کے مصروفیات کے باعث مخصوص اوقات میں کلاس لینے سے قاصر ہیں یا اپنی سہولت کے مطابق، جب چاہیں سیکھنا چاہتے ہیں۔

کورس کی خصوصیات

  • مکمل ویڈیو لائبریری: اس کورس میں شامل ہونے والے طالب علم کو قانون مفرد اعضاء (طب پاکستانی) کے تمام اہم اسباق پر مشتمل ریکارڈ شدہ ویڈیوز تک رسائی دی جائے گی۔

  • وقت کی کوئی قید نہیں: آپ دن ہو یا رات، جب بھی فارغ ہوں، ان ویڈیوز کو دیکھ کر اپنا سبق مکمل کر سکتے ہیں۔

  • دوبارہ دیکھنے کی سہولت: اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو آپ ویڈیو کو بار بار دیکھ سکتے ہیں، جو کہ لائیو کلاس میں ممکن نہیں ہوتا۔

  • جامع نصاب: اس میں قانون مفرد اعضاء (طب پاکستانی) کے بنیادی نظریات سے لے کر تشخیص و علاج کے اہم پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

یہ کورس کن کے لیے ہے؟

  • وہ طلبہ یا معالجین جو پہلے سے مصروف ہیں اور اپنی مرضی کے وقت پر سیکھنا چاہتے ہیں۔

  • وہ لوگ جو انٹرنیٹ کے مسائل کی وجہ سے لائیو کلاس جوائن نہیں کر سکتے۔

  • وہ افراد جو ایک ہی بار فیس ادا کر کے مستقل بنیادوں پر تعلیمی مواد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

فیس اور طریقہ کار

  • کورس فیس: صرف 3,000 روپے (ایک بار ادائیگی)۔

  • رسائی کا طریقہ: فیس کی ادائیگی کے بعد آپ کو ایک مخصوص لنک یا پورٹل کی رسائی دی جائے گی جہاں تمام ویڈیوز ترتیب وار موجود ہوں گی۔

Digital Institute of Tib Pakistani (Qanoon Mufrad Aza) DITP

Founder & Academic Director (FAD)

Hakeem Syed Abdulwahab Shah

Leave a Reply