طب پاکستانی (قانون مفرد اعضاء) 10 روزہ کورس
ایسے حکیم حضرات جو فاضل طب والجراحت ہیں، اور قانون مفرد اعضاء یعنی طب پاکستانی سیکھنا چاہتے ہیں، وہ ڈیجیٹل انسیٹیوٹ آف طب پاکستانی کے پلیٹ فارم پر گھر بیٹھے آن لائن دس روزہ کورس کرنے کے بعد ایک مختصر آن لائن امتحان دے کر (ڈی ایف ٹی پی) سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
طریقہ کار:
ہمارے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں: https://wa.me/+923470005578
اپنی فیس جمع کرائیں۔
آن لائن کلاس کا ایک ٹائم فکس کریں۔
چالیس منٹ کی کلاس بذریعہ زوم میٹنگ ہوگی۔
کل دس کلاسیں ہوگیں۔
کلاسز مکمل ہونے کے بعد بعد جب چاہیں آن لائن گھر بیٹھے اپنے موبائل، کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر امتحانی پیپر حل کریں۔
پاس ہونے کے لیے 60فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہے۔
پاس ہونے کی صورت میں آپ کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا۔
فیل ہونے کی صورت میں دبارہ امتحان دینے کے لیے کم از کم ایک ہفتے کا وقفہ ضروری ہے۔
فیس کی تفصیلات:
اندرون ملک 20000 روپے۔
بیرون ملک 80$
Digital Institute of Tib Pakistani (Qanoon Mufrad Aza) DITP
Founder & Academic Director (FAD)
Hakeem Syed Abdulwahab Shah